”آرٹیکل 62، 63استحکام پاکستان کیلئے ناگزیر“ نظریہ پاکستان ٹرسٹ شعبہ خواتین کی خصوصی نشست آج ہو گی

Apr 04, 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ شعبہ¿ خواتین کے زیراہتمام مادرملتؒ سینٹر، ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں آج جمعرات4اپریل کو ساڑھے دس بجے صبح ایک خصوصی نشست بعنوان ”آرٹیکل 62۔ 63‘ استحکام پاکستان کیلئے ناگزیر“ ہو گی۔ صدارت تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن، ممتازصحافی اور نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین ڈاکٹر مجید نظامی کریں گے۔ سابق ممبر قومی اسمبلی بیگم بشریٰ رحمن خصوصی لیکچر دیں گی جبکہ پروفیسر ڈاکٹر پروین خان نشست کا تعارف اور غرض وغایت بیان کریں گی۔

مزیدخبریں