لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ہم خیال میں ٹوٹ پھوٹ کے باوجود ان کے سیکرٹری اطلاعات پنجاب میاں محمد آصف نے این اے 121 میں بھرپور انداز میں اپنی انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔ گذشتہ روز انہوں نے گرین بلڈنگ میں انتخابی تیاریوں کے سلسلے میں اپنے کارکنوں اور حامیوں کے اجلاس منعقد کئے جن سے میاں آصف، میاں وحید احمد، ملک خورشید اعوان، دوستی خان و دیگر نے خطاب کیا۔
انتخابی مہم
مسلم لیگ ہمخیال میں ٹوٹ پھوٹ کے باوجود میاں آصف نے انتخابی مہم شروع کر دی
Apr 04, 2013