کرپشن کرنیوالے سیاستدانوں کے گھروں پر ڈھول بجا کر انکا پول کھولونگا صوبائی امیدوار خواجہ سراءنےنا لعل

سرگودھا (ثناءنیوز) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 33 سے انتخاب میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے خواجہ سراءنےنا لعل نے کہا ہے کہ جیت کر غرےب عوام کی فلاح و بہبود کےلئے اچھے اقدامات کرونگا، توانائی اورپٹرولےم بحران کے خاتمہ اور ملک میں تعلےم کے فروغ کےلئے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائیں گے‘ حلقہ کو پیرس بنا¶نگا‘ کسی کو کرپشن نہیں کرنے دونگا‘ جو سیاستدان ایسا کرے گا اس کے دروازے پر ڈھول بجا کر اس کی کرپشن کا پول کھول کر عوام کے سامنے رکھوں گا۔
خواجہ سرا

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...