لاہور (خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان این اے 122 میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی فنانس سیکرٹری سردار ایاز صادق سے دوسری مرتبہ مقابلہ کریں گے۔ عمران خان اور سردار ایاز صادق کا الیکشن 2002ءمیں بھی این اے 122میں ”ٹاکرا“ ہوا تھا جس میں مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق نے 37 ہزار 531 ووٹ حاصل کر کے عمران خان 18ہزار 638ووٹ کو شکست دی تھی۔
عمران / ایاز صادق