میڈرڈ (اے ایف پی+ رائٹرز) سپین میں ایک عدالت نے کرپشن الزام پر شہزادی کرسٹینا کو طلب کر لیا۔ حکام نے بتایا انکے شوہر بھی اس میں ملوث ہیں اور یہ امکان ہے کہ 27اپریل کو پالمہ کورٹ میں انکے خلاف باقاعدہ کارروائی شروع ہو جائے گی۔
کرپشن الزامات پر سپین کی شہزادی کرسٹینا کی عدالت طلبی
Apr 04, 2013