لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے کے اسلام آباد جانے والے 2 مسافر غلطی سے لاہور ائر پورٹ پر اتر گئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں مسافروں کو کراچی سے کوئٹہ اور کوئٹہ سے لاہور کی پروازوں سے اسلام آباد جانا تھا۔ پرواز کی روانگی میں دو گھنٹے سے زیادہ تاخیر ہوئی۔