پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سینئر وزیر خیبر پی کے سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کہے تو خیبر پی کے میں مذاکرات کی میز سجانے کیلئے تیار ہیں۔ جنگ نے معاشی مشکلات سے دوچار کیا ہے۔ وفاقی حکومت صوبے کیلئے پیکیج کا اعلان کرے۔ مرکزی حکومت ہمیں کہہ دے تو مذاکرات کا بندوبست کر سکتے ہیں۔
سراج الحق