لاہور (وقائع نگار خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدر علی بھٹی کے گزشتہ روز رخصت پر ہونے کی وجہ سے اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے خلاف غیر اخلاقی ویڈیو انٹرنیٹ پر ڈاﺅن لوڈ کرنے کے جرم میں دائر اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ7 اپریل تک موخر کردیا۔
جج رخصت پر