ٹریمپولین پر کودتے کتے کی تفریح

Apr 04, 2014

نیویارک (نیٹ نیوز) تفریح کرتے جانور توآپ نے دیکھے ہوں گے لیکن ٹریمپولین پر نت نئے انداز میں چھلانگیں مار کر اچھل کود کرتے ہوئے پالتو کتوں کو تو دیکھئے۔ یہ ڈاگی نا جانے وزن گھٹانے کی کوشش کر رہے ہیں یا تفریح ۔

مزیدخبریں