کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کا انجن گھوٹکی سٹیشن پر فیل، مسافرپریشان

Apr 04, 2014

گھوٹکی(این این آئی)کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کا انجن گھوٹکی سٹیشن پر فیل ہوگیا۔ جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے احتجاج کیا۔ٹرین کو متبادل انجن منگواکر آٹھ گھنٹے بعد روانہ کردیا گیا۔

مزیدخبریں