کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ مری معاہدے پر مکمل عملدر آمد کررہے ہیں ٗ ڈاکٹر عبد المالک کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
مری معاہدے پر مکمل عملدرآمد کررہے ہیں عبد المالک حکومت کو خطرہ نہیں: ثناء اللہ زہری
Apr 04, 2014