سکھر (آئی این پی) چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے تین ماہ آئی سی یو میں رہ کر اپنے وقار اور مقدمے کو خود مجروح کیا ہے اگر وہ ملک مقدمات کا سامنا کرنے آئے تھے توکرتے ۔
مشرف نے 3 ماہ آئی سی یو میں رہ کر اپنے وقار، مقدمے کو مجروح کیا: اعتزاز
Apr 04, 2014