پرویز خٹک اعتماد کا ووٹ لیں: حسین بابک

Apr 04, 2014

پشاور (نوائے وقت رپورٹ)  اپوزیشن لیڈر خیبر پی کے اسمبلی نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کیا۔ سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ فارورڈ بلاک  بننے سے وزیراعلیٰ اعتماد کھو چکے ہیں۔ فارورڈ بلاک میں 21 ارکان شامل ہیں۔

مزیدخبریں