حیدر آباد (اے پی پی) بھارت کے وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل کاوری سامبا سوا رائو آندھرا پردیش کی تقسیم پر احتجاجاً مستعفی ہو گئے۔ استعفیٰ وزیراعظم منموہن سنگھ کو بھجوا دیا۔
بھارتی وزیر برائے ٹیکسٹائل آندھرا پردیش کی تقسیم پر احتجاجاً مستعفی ہو گئے
Apr 04, 2014