پاکستانی حکام ایبٹ آباد میں اسامہ کی موجودگی سے لاعلم تھے: کیمرون منٹر

اینن برگ (ایجنسیاں) پاکستان میں امریکہ کے  سابق سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی سے لاعلم تھے۔ اگر ایسا کوئی ثبوت ہوتا تو افشا ہو چکا ہوتا۔

ای پیپر دی نیشن