کرپشن الزامات: چین کے سابق سکیورٹی چیف زویانگ کانگ پر فرد جرم عائد

بیجنگ (اے ایف پی) چین کے سابق سکیورٹی چیف زویانگ کانگ پر رشوت، اختیارات کے غلط استعمال اور ریاستی راز افشاں کرنے کے الزامات میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ سرکاری پراسیکیوٹرز کے مطابق زویانگ نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا۔

ای پیپر دی نیشن