کہوٹہ: دو بچوں کو کمر سے باندھ کر نالہ میں چھلانگ، خاتون جاں بحق کمسنوں کو بچا لیا گیا

Apr 04, 2015

کہوٹہ (نوائے وقت رپورٹ ) کہوٹہ میں خاتون نے اپنے دو کمسن بچوں سمیت نالہ لنگ میں چھلانگ لگا دی جس سے خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ بچوں کو بچا لیا گیا۔ نجی خاتون  نے بچوں کو کمر کے ساتھ باندھ رکھا تھا۔ رسی کھلنے کی وجہ سے بچے پانی میں جا گرے جن کو مقامی افراد نے بچا لیا۔ خاتون پتھر سر پر لگنے کی وجہ سے جاں بحق ہو گئی خاتون کے والد کی درخواست پر تھانہ کہوٹہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مزیدخبریں