وانواتو(آئی این پی)جنوبی بحرِ الکاہل کے جزیرہ وانواتو میںشدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ۔شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ۔
جنوبی بحرِ الکاہل کے جزیرہ وانواتو میںشدید زلزلہ ،سونامی وارننگ
Apr 04, 2016