استنبول (اے ایف پی) آج یونان سے 500پناہ گزین ترکی پہنچیں گے۔ وزیر داخلہ نے کہا ہے دکھلی کے علاقے میں آئیں گے جو یونانی جزیرے بسوس کے قریب واقع ہے ہم بھی اسکے لئے تیار ہیں ۔ الہ نے کہا یونان نے جن افغانیوں ،عراقیوں اور پاکستانیوں کو واپس بھیجا ہے انکے متعلقہ ممالک میں بھیج دیا جائیگا۔ شامیوں کو پناہ گزین کیمپوں میں رکھیں گے۔