پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں متحد ہے:ضیااللہ بنگش

لاہور(خبر نگار) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ضیااللہ بنگش نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں متحد ہے آنے والی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ وہ گذشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر بھٹو شہید کی برسی کے موقعہ پر قرآن خوانی کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقعہ پر بیگم طلعت ضیابنگش سمیت پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...