اسلامی نظام حکومت نہ جمہوریت ہے نہ ملوکیت ہے نہ ارسٹو کریسی ہے نہ تھیوکریسی بلکہ ایسا مرکب ہے جو ان تمام محاسن سے منصف ہے اور قبائح سے منزہ ہے۔…مضمون اقبالؒ کا عمرانیاتی مطالعہ(مصنف: ڈاکٹر ابن فرید) سے اقتباس
جمہوریت ہے نہ ملوکیت
Apr 04, 2017