1948ءمیں بھارت جہاں تھا اسے واپس وہیں دھکیلنا ہو گا، عبدالرحمن مکی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) دفاع پاکستان کونسل و جماعةالدعوة کے مرکزی رہنما پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اپنی کشمیرپالیسی واضح اور بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو دنیا پر بے نقاب کرے۔ بیرونی قوتوں سے کسی توقع کی بجائے خود مسئلہ کو حل کرنے کیلئے تمام ذرائع اور وسائل استعمال کرنا ہوں گے۔ پارلیمنٹ اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر مضبوط کشمیر پالیسی طے کی جائے۔ اگر بھارت کشمیر کے اٹوٹ انگ کی رٹ سے نہیں شرماتا تو پاکستان کو بھی شہ رگ کشمیر کے مو¿قف سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔ 1948 ءمیں بھارت جہاں تھا اسے واپس وہیں دھکیلنا ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...