لاہور(کامرس رپورٹر) ٹیکس نظام میں بہتری کے لیے حکومت پنجاب ریفارمز پر فوکس کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ــ"ٹیکس ریفارمز ـ"کے عنوان سے پری بجٹ کانفرنس 2018-19کے ابتدائی سیشن سے خطاب کے دوران کیا آخر میں ریکٹر یو ایم ٹی ڈاکٹر محمد اسلم نے ڈاکٹر عائشہ غوث پاشاودیگر مہمانوں کو سوینیئر پیش کیے۔
ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے حکومت ریفارمز پر فوکس کررہی ہے: عائشہ غوث
Apr 04, 2018