گوجرانوالہ: رحم کی اپیلیں خارج، بھائی اور بھابھی کے قاتل کے ڈیتھ وارنٹ جاری، 10 اپریل کو تختہ دار پر لٹکایا جائیگا

Apr 04, 2018

گوجرانوالہ ( نمائندہ خصوصی )رحم کی اپیلیں خارج ہونے پر بھائی اور بھابھی کو قتل کرنیوالے مجرم کو 10اپریل کے روز تختہ دار پر لٹکانے کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کردئیے گئے۔اکرم کالونی کے آصف نے گھریلو تنازعہ پر 24اپریل 2008ء کو فائرنگ کر کے اپنے بھائی ارشد اور بھابھی نسرین بی بی کو قتل کر دیا تھا ۔

مزیدخبریں