قصور: ڈاکٹرز دوران زچگی آپریشن خاتون کے پیٹ میں ہی تولیہ بھول گئے، 8 ماہ بعد نکال دیا

قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور آٹھ ماہ قبل پرائیویٹ ہسپتال سے زچگی کے آپریشن کے دوران ڈاکٹر تولیہ پیٹ کے اندر ہی بھول گئے تھے تب سے خاتون اس وقت سے تکلیف میں تھی، مسلسل تکلیف پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خاتون کا آپریشن کرکے خاتون کے پیٹ سے تولیہ نکال دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن