اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی محتسب شہباز طاہر نے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور عدالتی امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔
چیف جسٹس سے وفاقی محتسب شہباز طاہر کی ملاقات، باہمی دلچسپی، عدالتی امور پر تبادلہ خیال
Apr 04, 2018