متحدہ لیگ کے نام سے ایک نئی جماعت کی الیکشن کمشن میں رجسٹریشن

Apr 04, 2018

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) متحدہ لیگ کے نام سے الیکشن کمشن میں ایک نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ کرائی گئی ہے۔ یہ جماعت اے پی ایم ایل کے صدر ڈاکٹر امجد کی اہلیہ کے نام پر رجسٹرڈ کرائی گئی۔ اے پی ایم ایل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن ’’متحدہ لیگ‘‘ کے نام پر لڑا جائیگا اور اس لیگ میں اے پی ایم ایل اور اس کی تمام اتحادی جماعتیں شامل ہوں گی۔

مزیدخبریں