ملکہ برطانیہ کے 96 سالہ شوہر شہزادہ فلپ ہسپتال داخل، کولہے کی سرجری ہو گی

لندن (اے ایف پی) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے 96 سالہ شوہر شہزادہ فلپ علیل ہو گئے۔ انہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ بکنگھم پیلس سے جاری بیان میں کہا گیا ان کے کولہے کی سرجری کی جائے گی آپریشن کل ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن