بینظیر ایئرپورٹ کا تھرمو سکینر خراب ایبولا وائرس پاکستان منتقل ہونے کا خطرہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بینظیرایئرپورٹ پر ایبولا وائرس کی شناخت کرنے والا تھرمو سکینر خراب ہونے کے سبب مہلک بیماری افریقہ سے پاکستان منتقل ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ۔افریقہ سے آنے والے مسافروں کو تھرمو سکینر سے چیک کرنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔تھرمو سکینر خراب ہونے کے ساتھ محکمہ صحت کا عملہ بھی ایئرپورٹ سے غائب ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...