لاہور( اپنے نامہ نگار سے) ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے داماد کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی فاضل عدالت نے درخواست بغیر کارروائی 10 اپریل تک ملتوی کر دی۔جسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی افرا مرتضی نے اپنے شوہر مرتضی امجد کی دبئی میں گرفتاری کو چیلنج کیا ہے ۔