پیپلز پارٹی زرداری کی قیادت میں متحد ہے، کوئی فارورڈ بلاک نہیں: مراد علی شاہ

Apr 04, 2019

حیدرآبا (نامہ نگار) سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی متحدہے کوئی فارورڈ بلاک نہیں میڈیا پر بیٹھ کر لوگ کیا کیا باتیں کرتے رہتے ہیں۔ وہ سہون میں سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے دورے کے موقع پر گفتگوکر رہے تھے۔

مزیدخبریں