کوئٹہ (بیورو رپورٹ) مختلف کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈرز سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈرز سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔ ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے، کالعدم بی آر اے اور یو بی اے سے ہے۔
کوئٹہ: 12 کمانڈرز سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل
Apr 04, 2019