پشاور (نوائے وقت نیوز) ناقص انتظامات اور نقل کی روک تھام میں ناکامی پر خیبر پی کے کے مشیر تعلیم برہم ہو گئے جنہوں نے کوہاٹ‘ بنوں اور ایبٹ آباد تعلیمی بورڈز کے کنٹرولر امتحانات کو ان کے عہدوںسے ہٹا دیا۔ اس حوالے سے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نقل روکنے میں ناکامی: کوہاٹ‘ بنوں اور ایبٹ آباد کے کنٹرولر امتحانات برطرف
Apr 04, 2019