ہر گھر میں مہنگائی کا بم پھٹ رہا ہے اسے کون روکے گا: رحمٰن ملک

سکھر (صباح نیوز) سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ ہر گھر میں مہنگائی کا بم پھٹ رہا ہے، اس بم کو پھٹنے سے کون روکے گا؟، بلاول بھٹو نے مہنگائی پر بیان بالکل ٹھیک دیا ۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ڈالر کے ریٹ مزید بڑھائو، ہر گھر میں مہنگائی کا بم پھٹ رہا ہے، اس بم کو پھٹنے سے کون روکے گا؟۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...