لاہور (سٹاف رپورٹر)ٹیوٹا یو ایس قونصلیٹ کے تعاون سے طلبہ کو لاہورا ور بہاولپور میں انگلش لینگوئج کا کورس کروائے گا ۔اس حوالے سے ایم او یو کی تقریب ٹیوٹا سیکریٹریٹ میں منعقد ہوئی ۔ایم او یو پرچئیرمین ٹیوٹا ندیم الرحمن اور پارٹنرتنظیموں کے سی اوز نے دستخط کئے۔ اس موقع پر یو ایس کونسل جنرل کولین کلینگونج سی اواو ٹیوٹا اختر عباس بھروانہ ،مائیکل ،سمیت دیگر اعلی عیدیداران شریک تھے ۔
ٹیوٹایو ایس قونصلیٹ کے تعاون سے طلبہ انگلش لینگوئج کورس کروائیگا
Apr 04, 2019