وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپوزیشن کے تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی کرا دی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومتی اقدامات پر غور کیا گیا۔ اپوزیشن کی جانب سے اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس بلانے کے معاملے پر بھی غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپوزیشن کے تمام تحفظات کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

ای پیپر دی نیشن