اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ا حساس پروگرام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں جعلسازمافیااحساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے جعلی آن لائن لنک کے ذر یعے عوام الناس کوگمراہ کررہا ہے.اس پروگرام کے لئے اہلیت کامعیارصرف اورصرف پراپناشناختی کارڈنمبر8171 پربھیج کرہی معلوم کر سکتے ہیں .ڈیجیٹل مافیاسے محتاط رہیں اوراس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچایئں.احساس ایمرجنسی کیش میں درخواستوں کیلیے ویب پورٹل کھول دیا گیا ہے جس پرجاکرآپ پروگرام کیلیے اپنی اہلیت کامعیار جانچ سکتے ہیں جن افرادکو بذریع? SMS ضلعی انتظامیہ سے رجوع کرنیکا پیغام موصول ہوا ہے وہ اب ضلعی دفاترجائے بغیرخودکو اس پروٹل پررجسٹر کروا سکتے ہیں۔
جعلسازمافیاجعلی آن لائن لنک کے ذر یعے عوام الناس کوگمراہ کررہا ہے،احساس پروگرام
Apr 04, 2020