اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو کی41ویں برسی آج منائی جائیگی ،پارٹی کے ذرائع کے مطابق کرونا وبا کی وجہ سے کوئی بڑی تقریب منعقد نہیں کی جا رہی ہے،جبکہ پارٹی چیئرمین اور خاندان کے افراد ہی گڑھی خدا بخش میں مزار پر جا کر فاتحہ خوانی کریں گے ۔