پنجاب میں ٹیکسٹائل، سپورٹس، فارما، لیدر اور سرجیکل انڈسٹری کو کام کرنیکی اجاز ت

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی گئی ہے۔ کم سٹاف اور حفاظتی انتظامات کے ساتھ بڑی صنعتوں کو کھلنے کی اجازت دیدی گئی۔ ٹیکسٹائل‘ سپورٹس اور فارما انڈسٹری کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ لیدر‘ سرجیکل اور طبی آلات بنانے والی صنعتیں بھی کام شروع کر سکتی ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...