ڈیلی ویجز ملازمین اکثریت بے روزگار‘تین ماہ کے گیس اور بجلی کے بل معاف کئے جائیں :نثار احمد خان

پنڈی بھٹیاں ( نمائندہ خصوصی ) انجمن تحفظ حقوق صارفین کے صدر نثار احمد خان یوسف زائی نے کہا ہے ۔لاک ڈاؤن سے لاکھوں چھوٹے دوکاندار وں ملازمین ڈیلی ویجز پر کام کرنے والوں سمیت آبادی کی اکثرت بیروزگاری سے دوچار ہیں ۔ اور اس مشکل وقت میں ان کو ریلیف دینا حکومت کاکام ہے َ۔عام طبقہ توایک دن کام نہ کرے تو اس کمی کو وہ ایک ماہ بھی پورا نہیں کر پاتا ۔ حکومت عام طبقہ کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے تین ماہ کے گیس اور بجلی کے بل معاف کئے جائیں ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...