مٹھیال (نامہ ہنگار) تحصیل جنڈ میں گرلز ہائی سکول نمبر 1گرلز سکول جھمٹ اور ناڑہ دومیل کے بوائز پرائمری سکول 1کو بھی انتظامیہ نے سیل کر دیا تھا۔ اب طلباء /طالبات کے والدین میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ کہ گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولز کو بھی تا حکم ثانی بند رکھا جائے۔
گرلز ہائی سکول نمبر 1گرلز سکول جھمٹ سیل کر دیا گیا
Apr 04, 2021