شیخ رشید احمدکا علامہ ڈاکٹرمحمد طاہر القادری کی ہمشیرہ کی وفات پراظہار افسوس

Apr 04, 2021

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے علامہ ڈاکٹرمحمد طاہر القادری کی ہمشیرہ کی وفات پراظہار افسوس کرتے ہوئے  لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی ڈاکٹر طاہرالقادری کو انکی کی ہمشیرہ کا غم برداشت کرنے کی ہمت دے اور مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزیدخبریں