راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی صاحبزادہ نقیب شہزاد نے مسلم لیگ( ن) کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے جانب سے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے خلاف10ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت مزید کارروائی کیلئے 10 اپریل تک ملتوی کر دی ہے مسلم لیگی راہنما نے منشیات میں ملوث ہونے کے الفاظ کہنے پر وفاقی وزیر کے خلاف ہرجانہ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے اس کیس میں مسلم لیگی راہنما کا بیان بھی ریکارڈ کیا جاچکا ہے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف ہرجانہ کیس کی سماعت مزید کارروائی کیلئے 10 اپریل تک ملتوی
Apr 04, 2021