قوم جاننا چاہتی ہے بھارت کے حوالے سے کیا پالیسی ہے: شا ہد خاقان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مودی کو خط لکھا کہ کشمیر کا مسئلہ حل ہونا چاہئے۔ وزیراعظم نے خط میں یو این کی قراردادوں کا ذکر تک نہیں کیا۔ وزیراعظم جواب دیں کیا ہم یو این قراردادوں سے ہٹ گئے ہیں؟ قوم جاننا چاہتی ہے کہ ہندوستان کے حوالے سے پالیسی کیا ہے؟

ای پیپر دی نیشن