پنجاب اسمبلی اجلاس کے التوا نے قلعی کھول دی کون کتنے مارجن سے جیتے گا

لاہور (سید عدنان فاروق) پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز  قائد ایوان کے انتخاب کا اجلاس  6 مارچ تک التوا نے ان کئی دعووں کی قلعی کھول دی ہے کہ کون کتنے مارجن سے جیتے گا۔ یہ دونوں اطراف سے کہا جارہا ہے کہ میدان کے فاتح ہم ہیں لیکن گزشتہ روز یہ دعوے بھی ہوا میں اڑ گئے کہ ارکان  کی اکثریت کی انہیں حمایت حاصل ہے۔ ہدف کے حصول میں ناکامی کے خوف نے انہیں انتخاب کے لئے طلب اجلاس کو ملتوی کرنے پر مجبور کیا، جبکہ چند روز قبل حکومتی حلقوں میں یقین تھا کہ پنجاب میں ناراض ساتھیوں کو راضی کر لیں گے تاہم پہلے مرحلہ میں ناکامی نے حکومتی حلقوں کو مایوسی میں مبتلا کر دیا۔ تاہم آئندہ  دو روز میں وہ اپنی توانائی مجتمع کر کے بھرپور انداز میں کوشش کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...