کوئٹہ(بیورورپورٹ)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایک اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری صحت نورالحق بلوچ (بی سی ایس بی ایس 20) کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی جبکہ تعیناتی کے منتظر صالح محمد ناصر (بی ایس ایس بی ایس 20) کو سیکرٹری صحت کی ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں۔
کوئٹہ میں 2صوبائی سیکرٹریوں کے تبادلے
Apr 04, 2022