صدر نے غیر آئینی اقدام کیا‘ انکا مواخذہ ہونا چاہئے: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمیں توقع تھی کہ سپیکر عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرائے گا۔ عمران خان نے ایسا سرپرائز دیا کہ اپنا بیڑہ غرق کر لیا۔ صدر مملکت کا مواخذہ ہونا چاہیے۔ متحدہ اپوزیشن متفق ہے کہ صدر نے آئینی کردار ادا نہیں کیا۔ ہم نے ثابت کیا کہ ہمارے نمبر پورے ہیں۔ غیر آئینی اقدام پر ان کا مواخذہ ہونا چاہیے۔
رانا ثناء

ای پیپر دی نیشن