تحریک انصاف کے منحرف سابق ارکان کے خلاف تا حیات نا اہلی کا ریفرنس آج سپیکر آفس بھجوایا جائیگا 

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر کیانی 4 اپریل بروز سومواردن 10 بجے تحریک انصاف کے منحرف سابق ارکان کے خلاف تا حیات نا اہلی کا ریفرنس وزیراعظم عمران خان سے منظوری کے بعد سپیکر آفس میں جمع کروائیں گے۔
ریفرنس 

ای پیپر دی نیشن