قومی اسمبلی سیکرٹریٹ آج اور کل بندرہے گا

اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ آج اور کل بندرہے گا ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج 4اپریل اور کل5 اپریل کو دو دن کے لیے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بند رہے گا ،دو دن کی چھٹی اس لیے کی گئی ہے کیونکہ ہفتہ اور اتوار2اور3اپریل کو سیکرٹریٹ چھٹی کے دنوں میں بھی کھلا رہا تھا۔
 اسمبلی سیکرٹریٹ

ای پیپر دی نیشن