عمران کی قسمت میں  عزت  سے جانا نہیں ‘مریم اورنگزیب

اسلام آباد(خبر نگار)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسمبلی میں موجود اپوزیشن کے174ایم این ایز کی لسٹ ٹویٹ کردی تھی ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم ایل این کے 84، پی پی پی 56، ایم ایم اے 14، اے این پی 1، بی این پی مینگل کے 4 ایم این ایز ہیں، ایم کیو ایم کے 6، بی اے پی کے 4، جمہوری وطن پارٹی کا 1آزاد 4ایم این ایز شامل ہیں مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سابق وزیر اعظم قرار دے دیا انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے عمران خان کی قسمت میں اقتدار سے جانا بھی عزت سے نہیں لکھا ۔
مریم اورنگزیب

ای پیپر دی نیشن